دیہات کی واحد میراث حسد ہے

دیہات میں رہو گے تو تمھاری صلاحیتیں برباد ہو جائیں گی اپنی اولاد کی بہتر طرزِ زندگی کے لئے دیہات سے ہجرت ضروری ہے ۔

دیہات کی واحد میراث حسد ہے دیہات میں تمھاری اولاد کسی اچھے سکول میں جانے لگ جائے گی تمھارا کاروبار چلنے لگ جائے گا تم کوئی اچھی گاڑی لے لو گے تو آپ کے رشتے دار آپ کے پہچان والے آپ سے حسد شروع کر دیں گے آپ کے خلاف سازشیں شروع کر دیں گے
 آپ کی اولاد کو خراب کرنا شروع کر دیں گے۔ اس لئے بہتر ہے شہر کی طرف ہجرت کرو۔ جہاں آپ کی پہچان والے کم ہوں صرف تازی سبزی کھا لینا تازی ہوا لے لینا زندگی نہیں اپنی اولاد کے مستقبل کا سوچیں معزرت کے ساتھ۔

Comments

Post a Comment

Thank you for your feedback

Popular posts from this blog

A Unexpected Meetup With Brothers In Office - Jaggu Head News

ہماری پہچان پاکستان ہے ۔ سربراہ سنی حسینی تحریک