ہماری پہچان پاکستان ہے ۔ سربراہ سنی حسینی تحریک
یہ جھنڈا مایوس کن حالات کے باوجود ہماری امیدوں کا مرکز ہے یہ ہماری پہچان ہے
اور ہم پاکستانیوں کے ایکدوسرے کیساتھ تعلق کی پہلی اور آخری وجہ ہے اسے دیکھ کر پانچ کلو خون بڑھ جاتا ہے اسکے ساتھ نفرت کرنے والا ہمارے لئے قابل نفرت ہے
Comments
Post a Comment
Thank you for your feedback