Shahzaib KHALID Jaggu ne 100 Vlog Challenge lia hai. Jis mein wo 100 din lagatar vlogs upload karain gy sath mein podcast series' bhi upload ki jaye gi .
دیہات میں رہو گے تو تمھاری صلاحیتیں برباد ہو جائیں گی اپنی اولاد کی بہتر طرزِ زندگی کے لئے دیہات سے ہجرت ضروری ہے ۔ دیہات کی واحد میراث حسد ہے دیہات میں تمھاری اولاد کسی اچھے سکول میں جانے لگ جائے گی تمھارا کاروبار چلنے لگ جائے گا تم کوئی اچھی گاڑی لے لو گے تو آپ کے رشتے دار آپ کے پہچان والے آپ سے حسد شروع کر دیں گے آپ کے خلاف سازشیں شروع کر دیں گے آپ کی اولاد کو خراب کرنا شروع کر دیں گے۔ اس لئے بہتر ہے شہر کی طرف ہجرت کرو۔ جہاں آپ کی پہچان والے کم ہوں صرف تازی سبزی کھا لینا تازی ہوا لے لینا زندگی نہیں اپنی اولاد کے مستقبل کا سوچیں معزرت کے ساتھ۔
اسلام علیکم! سچ پوچھیں۔ تو یہ آرٹیکل کل لکھنے والا تھا لیکن کچھ کام کا بوجھ اور کچھ سستی کی وجہ سے میں کمپیوٹر سے جان چھڑائی اور 10 بجے ہی سو گیا ۔ لیکن آج مجھے لگا آپکو مزید انتظار نہ کروایا جائے اور گزشتہ دن کیا کچھ ہوا بتایا جائے۔۔ خیر صبح تو سب نارمل ہی رہا ۔ بھائی شہزاد (نوری حمام) سے خوش گپیوں میں وقت گزرا ۔ سیف کو ہمیشہ کی طرح تنگ کیا ۔ اور ساتھ ساتھ کام بھی کیا ۔ لیکن شام کو 5 بجےکے قریب ایسا شک پڑا کے بھائی ولید صاحب گزرے ہیں ۔ پہلے تو یقین نہ ہوا ۔ پھر سوچا ہو سکتا ہے کسی کی شکل ملتی ہو۔ لیکن سوچا کیوں نے فون کر ہی لیا جائے ۔ (یہاں بتاتا چلوں کے خالہ زاد بھائیوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے ۔ اور میں نے بھی ٹیلی نار فرنچائز سی آر ایم کی حیثیت سے حال ہی میں جوائن کی ہے۔ اس وجہ سے ان کو معلوم نہ تھا میں سرائے عالمگیر ہوتا ہوں) خیر رابطہ ہوا تو اس وقت میرے جذبات کی حد نہ رہی جب پتہ چلا واقعی بھائی جان آئے ہیں۔ بھائی ولید نے جب بتایا کہ ان کے ساتھ بھائی رمضان بھی تو کمال ہو گیا ۔ کافی دیر آفس میں بیٹھے ۔ کچھ ان کی سنی کچھ اپنی سنائی۔ آخر شام کے وقت ...
یہ جھنڈا مایوس کن حالات کے باوجود ہماری امیدوں کا مرکز ہے یہ ہماری پہچان ہے اور ہم پاکستانیوں کے ایکدوسرے کیساتھ تعلق کی پہلی اور آخری وجہ ہے اسے دیکھ کر پانچ کلو خون بڑھ جاتا ہے اسکے ساتھ نفرت کرنے والا ہمارے لئے قابل نفرت ہے
Comments
Post a Comment
Thank you for your feedback