ZARA MURDER CASE SARAI ALAMGIR GUJRAT
سرائے عالمگیر کے گاوں کھوہار میں چار سالہ زاہرا جنید
کا اغواء کے بعد قتل انتہائی افسوسناک واقعہ ہے !
اللہ تعالیٰ !والدین کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے آمین!
پولیس اورمتعلقہ محکمے قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے سفاک قاتل کو کیفر کردار تک پہنچائیں!
Comments
Post a Comment
Thank you for your feedback